بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق بروجن كے اس جامعة القرآن كے انچارج حجت الاسلام ''زمانی '' نے خبر دی كہ جامعة القرآن میں بچوں كو اشارہ كی روش پرحفظ قرآن كی تعليم دی جائے گی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ پہلے مرحلے میں ۴ سے ۸ سال كی عمر كے بچوں كع انتيسواں اور تيسواں پارہ حفظ كراويا جائے گا۔ انھوں نے اميد ظاہر كی كہ لوگوں اور حكومتی عہديداروں كے تعاون سے جامعة القرآن اپنی قرآنی سرگرمياں كو پورے شھر میں پھيلا دے گا۔
239120