انگلينڈ كی ايك خاتون نے اھواز میں مذھب تشيع قبول كر ليا ہے

IQNA

انگلينڈ كی ايك خاتون نے اھواز میں مذھب تشيع قبول كر ليا ہے

11:09 - April 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1646680
اعزازی گروپ/محمد حسين آزاد بخت: اھواز كے امام جمعہ كی راہنمائی میں انگلينڈ كی ايك خاتون نے مذھب تشيع قبول كرليا ہے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے اھواز میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق '' سامانتا فريند'' نے خوزستان كے مجلس خبرگان كے ركن اور اھواز كے امام جمعہ كی راہنمائی میں مذھب حقہ تشيع قبول كر ليا ہے۔ '' سامانتا فريند'' نے شيعہ مذھب میں دلچسپی كی خاطر امام جمعہ اھواز كے دفتر میں رجوع كيا تھا۔ اور وہاں سے شيعہ مذھب كے بارے میں معلومات حاصل كرنے بعد اپنی زبان پر كلمہ شھادتين جاری كرديا۔ اس كے بعد اس نے آئمہ معصومين ﴿ع﴾ كی ولايت كا اقرار كيا اور '' فاطمہ '' نام اپنے لیے منتخب كيا۔
۲۴۳۰۳۵

نظرات بینندگان
captcha