ايران كے شہر بندر لنگھ میں محفل قرآن كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر بندر لنگھ میں محفل قرآن كا انعقاد

11:17 - May 04, 2008
خبر کا کوڈ: 1648830
اعزازی گروپ/ عبدالھ مقيم تيرگر: يكم مئی ۲۰۰۸ء كو شہر بندر لنگھ كی مسجد فاطمة الزہرا ﴿س﴾ میں محفل قرآن منعقد ہوئی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی '' ايكنا'' نے ہرمزگان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامھ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ بندر لنگھ كے ادارہ تبليغات اسلامی نے اس محفل كا اہتمام كيا تھا۔ اس محفل میں شہر كے ممتاز قراء نے شركت كی ۔ اس روحانی محفل میں لوگوں كی بھرپور شركت كے علاوہ بندرلنگھ كے حكومتی عہديداروں نے بھی شركت كی۔
246352
نظرات بینندگان
captcha