الجزائر كے ریڈيو قرآن میں قرآنی پروگراموں كے وقت میں اضافہ

IQNA

الجزائر كے ریڈيو قرآن میں قرآنی پروگراموں كے وقت میں اضافہ

14:44 - July 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1668762
بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے ریڈيو قرآن میں قرآنی پروگراموں كے لیے وقت بڑھا كر آٹھ گھنٹے كرديا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Elmoud Jahid " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ الجزائر كے ریڈيو قرآن " عدات القران" كے قرآنی پروگراموں كے وقت میں اضافہ كر ديا گيا ہے۔ یہ وقت پہلے چھ گھنٹے تھا جسے اب بڑھا كر آٹھ گھنٹے كر ديا گيا ہے۔ اس طرح یہ ریڈيو قرآن ہر روز صبح ۵بجے سے ليكر ظہر ايك بجے تك سننے والوں كے لیے قرآنی پروگرام نشر كرے گا۔
270292

نظرات بینندگان
captcha