بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' ثقافتی اور تبليغی مركز اصيل، اسلامی ثقافت كی ترويج میں مصروف عمل ہے اور"اسلام اصيل" ويب سائٹ بھی اس مركز كی اسلامی تبليغات كا حصہ ہے اوراس ويب سائٹ كا ایڈريس " www.Islamasil.tv " اور اس ويب سائٹ میں حوزہ علمیہ قم، علماء اور فضلاء سے اسلامی سوالات كے جوابات وصول كیے جا سكتے ہیں۔
271526