بندر عباس كے دارالقرآن میں حفظ قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

بندر عباس كے دارالقرآن میں حفظ قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

11:14 - July 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1669858
اعزازی گروپ/عبد اللہ مقيم تيرگر" ہرمزگان ڈويژن كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن نے شہر بندرعباس میں حفظ قرآن كے كورس كا اہتمام كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق یہ دورہ گزشتہ سال كے آواخر میں شروع ہوا۔ اس وقت ان كلاسوں میں ۱۵۰ افراد حفظ قرآن مجيد میں مشغول ہیں۔
271569

نظرات بینندگان
captcha