بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان محافل كا انعقاد ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كا قونصل خانہ اور تبليغ كا بين الاقوامی مركز مل كركر رہے ہیں۔ اور یہ قرآنی محافل نيو دہلی ،" ديوبند" مظفر نگر، شيركوٹ اور كوٹلہ میں منعقد ہوں گے۔ ياد رہے كہ ہندوستان میں قرآنی محافل میں ہر سال ايرانی قاری شركت كرتےہیں۔
372458