لاہور میں ايرانی آرٹسٹز كےآثار كی نمائش

IQNA

لاہور میں ايرانی آرٹسٹز كےآثار كی نمائش

13:23 - March 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1755785
آرٹ گروپ: ۱۱مارچ ۲۰۰۹ء كو پاكستان كےشہر لاہور میں " الحمراء" آرٹ گيلری میں ايرانی آرٹسٹز كےفن پاروں كی نمائش كا آغاز ہوا۔ اس نمائش كا اہتمام پاكستان میں ايرانی قونصل خانہ نےكيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق گزشتہ روز ايرانی آرٹسٹز كےفن پاروں كی نمائش میں پروفيسرز ، اسٹوڈنٹس اور آرٹسٹز نےشركت كی۔ گزشتہ روز ۱۳ ربيع الاول كو اس نمائش كا آغاز ہوا اور ۱۷ ربيع الاول تك جاری رہےگی۔
376216
نظرات بینندگان
captcha