سعودی عرب میں ۳۱ویں قرآنی مقابلوں كے منتخب افراد كے لئے انعامات كا اعلان

IQNA

سعودی عرب میں ۳۱ویں قرآنی مقابلوں كے منتخب افراد كے لئے انعامات كا اعلان

14:07 - October 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1836133
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز سعودی عرب كی وزارت اوقاف كی طرف سے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ۳۱ویں قرآنی بين الاقوامی مقابلوں میں منتخب افراد كے لئے انعامات كا اعلان كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے روزنامہ "Saudi Gazette" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سعودی عرب كے وزير اوقاف "صالح بن عبدالعزيز آل شيخ" نے اعلان كيا ہے كہ ان مقابلوں كی اختتامی تقريب(جو ۱۲ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو منعقد ہو رہی ہے) میں ۸۸۸ ہزار سعودی ريال ان مقابلوں كے پانچ منتخب افراد میں انعامات كے طور پر تقسيم كیے جائیں گے۔
477065
نظرات بینندگان
captcha