بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Saudi Gazette" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دمام شہر كے ثقافت وآرٹ مركز میں دس دن تك جاری رہنے والی اس نمائش میں اسلامی خطاطی كے ۴۰ اساتذہ كے ۷۰ فن پاروں كو ركھا گيا ہے۔
اس نمائش كے ركن اور خطاط "حسن الردوان" نے كہا ہے كہ اسلامی خطاطی كی اس نمائش كے ساتھ ساتھ اس فن كے رموز سے لوگوں كو آگاہ كرنے كے لیے كئی تعليمی وركشاپز بھی لگائی جا رہی ہیں جن میں خطاطی كا ذوق ركھنے والے افراد شركت كر سكتے ہیں۔
479148