نجف اشرف میں امام علی(ع) بين الاقوامی فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

نجف اشرف میں امام علی(ع) بين الاقوامی فيسٹيول كا انعقاد

12:27 - June 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1937331
ثقافتی گروپ: نجف اشرف میں امام علی(ع) نامی دسواں بين الاقوامی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "اباء" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نجف اشرف كے "الفردوس" ثقافتی اور انفارميشن سنٹر كی كوششوں سے یہ فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے اور پوری دنيا كے محققين، رائٹروں كو دعوت دی گئی ہے كہ وہ ۲۰جون تك مندرجہ ذيل موضوعات پر اپنےمضامين كو اس فيسٹيول كے مركزی دفتر میں ارسال كر سكتے ہیں "امام علی(ع) كے فرامين میں عدل كا مفہوم"، "امام علی(ع) كی سيرت طيبہ میں سماجی عدل"، "امام علی(ع) كی نظر میں عورت كا مقام"، "امام علی(ع) كے نزديك خاندان كے حقوق" اور "امام علی (ع) كے فيصلوں میں عدل" محققين اپنے مقالوں كو الفردوس ثقافتی سنٹر كےاميل پر ارسال كر سكتے ہیں جس كا ایڈريس ہے۔alferdaus2000@gmail.com
594132
نظرات بینندگان
captcha