بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "jaffari.org" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہےكہ ٹورنٹو كے اثناعشری شيعوں كے اسلامی سنٹر كی كوششوں سے یہ پروگرام اس مقام پر منعقد ہو رہا ہے۔
اس پروگرام میں دعائے توسل، حديث كساء، اور مديحہ سرائی جيسے پروگرام منعقد ہوں گے۔
اس كے علاوہ ۱۷ جون كو امام علی نقی(ع) كی شہادت كی مناسبت سے اسی مقام پر عزاداری كا پروگرام بھی منعقد ہو گا۔
596234