بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "Gainesville" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں ۱۳ویں صدی عيسوی كا ايك ايسا كوزہ بھی موجود ہے جس پر سورہ انبياء كی آيت ۳۱ درج ہے ار یہ كوزہ ايران كے متعلق ہے۔
اس كے علاوہ اور بھی ايسی ہی نامور اشياء جو ايران سے دوسرے ممالك میں بھيجی جاتی رہی ہں انہیں بھی نمائشگاہ میں ركھا گيا ہے۔
یہ نمائش تقريباً ايك مہينہ تك جاری رہے گی۔
650216