فلم "ملك سليمان" كی روس میں نمائش

IQNA

فلم "ملك سليمان" كی روس میں نمائش

16:23 - September 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1997910
آرٹ گروپ: روس میں اسلامی فلموں كا چھٹا فيسٹيول گزشتہ ہفتہ تاتارستان كے دارالحكومت قازان میں شروع ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تاتارستان كے دارالحكومت قازان میں چھٹے اسلامی فلمی فيسٹيول كا آغاز ہو گيا ہے۔
جس میں ۲۸ ملكوں كی ۷۲ فلموں كی نمائش كی جائے گی جس میں ايران، روس، مصر، افغانستان، امريكہ، فرانس، الجزائر، اردن، اٹلی، برطانیہ اور ناروے وغيرہ شامل ہیں ايرانی فلموں میں "ملك سليمان" بھی شامل ہے۔
656904

نظرات بینندگان
captcha