تہران میں "علامہ عبدہ و علامہ مظفر" كی ياد میں سيمينار كا انعقاد

IQNA

تہران میں "علامہ عبدہ و علامہ مظفر" كی ياد میں سيمينار كا انعقاد

11:02 - September 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1998348
بين الاقوامی گروپ: اسلامی يونيورسٹی تقريب مذاہب كونسل كے تعاون سے ايك سيمينار كا انعقاد كرے گی جس كا عنوان "علامہ عبدہ و علامہ مظفر" ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی يونيورسٹی، عالمی تقريب مذاہب كونسل كے تعاون سے ايك سيمينار كا انعقاد كراہی ہے جس میں "علامہ عبدہ اور علامہ مظفر" كی خدمات كو خراج عقيدت پيش كيا جائے گا۔
اس سيمينار میں موضوعات میں علامہ عبدہ اور علامہ مظفر كی زندگيوں كے مختلف گوشوں كو قرار ديا گيا ہے۔
تمام اساتذہ اور علمی شخصيات سے مقالات لكھنے كا تقاضا كيا گيا ہے واضح كہ محمد عبدہ سيد جمال الدين اسد آبادی كے شاگردوں میں سے تھے اور مرحوم مظفر نے حوزہ علمیہ نجف میں جديد نظام تعليم متعارف كرايا تھا۔
657896

نظرات بینندگان
captcha