بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی جمہوریہ ايران میں ہفتہ دفاع مقدس شان وشوكت كے ساتھ منايا جا رہا ہے۔
اس سلسلہ میں دنيا كے ۸ ممالك جن میں فن لينڈ، تركی، شمالی كوريا، بوسنيا، افغانستان، تاجيكستان اور پاكستان شامل ہیں میں دفاع مقدس كی فلموں كے فيسٹيول منعقد كیے جا رہے ہیں۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق یہ فلمیں مختلف ٹی وی چينلز پر بھی نشر كی جائیں گی۔
659938