قازان ؛ امام زمان (ع) كے يوم ولادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

قازان ؛ امام زمان (ع) كے يوم ولادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

23:54 - July 08, 2012
خبر کا کوڈ: 2363740
ثقافت و ہنر گروپ : ولادت امام زمانہ (ع) بمطابق پندرہ شعبان كی مناسبت سے تاتارستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی جانب سے جشن كا اہتمام كيا گيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپروٹ كے مطابق اس پروگرام میں قونصلیٹ ملازمين ، ان كے اہل خانہ اور قازان میں مقيم ايرانی طلبہ نے شركت كی ۔
اس رپورٹ كے مطابق پروگرام كا آغاز تلاوت قرآن كريم سے كيا گيا ، اس كے بعد قصيدہ خوانی ہوئی كہ جس كے ضمن میں شعرا نے ايرانی اور روسی زبان میں حضرت ولی عصر (ع) كی بارگاہ میں نذرانہ عقيدت پيش كيا ۔
1047791
نظرات بینندگان
captcha