رہبر معظّم كی موجودگی میں مولائے متّقيان كی شہادت پر مجلس عزا كا انعقاد

IQNA

رہبر معظّم كی موجودگی میں مولائے متّقيان كی شہادت پر مجلس عزا كا انعقاد

سياسی گروپ : مولی الموحّدين امام علی بن ابی طالب (ع) كے ايام شہادت كی مناسبت سے عوام النّاس كے مختلف گروہوں كی شركت كے ساتھ رہبر معظّم كی موجودگی میں تہران كے حسينیہ امام خمينی (رہ) میں مجلس عزا كا اہتمام كيا گيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے رہبر معظم كے دفتر كی اطلاع رساں ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مولی الموحدين حضرت علی بن ابی طالب(ع) كی مظلومانہ شہادت كی مناسبت سے عوام كے مختلف طبقات نے رہبر معظّم كے حضور مجلس عزا میں شركت كی ۔
اس مجلس میں نماز ظہر كے بعد شركا نے مولائے متقيان حضرت علی (ع) كی شہادت پر مجلس برپا كی اور عزاداری كی ۔
1074847