ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار ، روزنامہ "النشرۃ" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اميگريشن امور كے ڈائريكٹر جنرل "ہيثم جمعہ" جنہوں نے حال ہی میں امام موسی صدر كيس كی تحقيقات كے لیے سفر كيا ہے ، نے اعلان كيا : ليبيا كےحكام امام موسی صدر كيس كو بند كرنے كے لیے ہر ممكنہ كوشش كر رہے ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا : اگر قذافی حكومت كے اينٹلی جنس سربراہ عبد اللہ سنوسی كے بيانات كو درست بھی فرض كيا جائے ہم حكومت ليبيا كو خفیہ تحقيقات كے قوانين كی خلاف ورزی كا ذمہ دار قرار ديتے ہیں ۔
1203558