ایکنا نیوز- شیعہ طلباء تنظیم کی جانب سے ویلنٹاین کے بجائے اسلامی کلچر کے فروغ کے لیے ہفتہ حجاب کا اعلان کیا گیا ہے ۔
مُلک بھر میں جعفریہ اسٹوڈنٹس اارگنائزیشن پاکستان طالبات کی جانب سے 13 تا 20 فروری کو حجاب آگاہی مُہم کے سلسلے میں ہفتۂ حجاب کے موقع پر مختلف علاقوں میں اسلامی ثقافتی پروگرامز منعقد ہوں گے جنمیں حجاب کی اہیمت کر اجاگر کیا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ ویلنٹائن ڈے کو اسلامی نکتہ نگاہ سے کوئی اہمیت حاصل نہیں اور اس دن کو ویلنٹائن کے عنوان سے بے حجابی عام کرنے کی مذموم کوشش قرار دیا جا سکتا ہے.