ایکنا نیوز- شفقنا- مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اخبار القدس العربی نے فاش کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کے سلسلے میں سعودی عرب سے 200 ارب ڈالر طلب کرلئے ہیں۔
اخبار کے مطابق مصری صدر نے سعودی عرب سے 200 ارب ڈالر کی رشوت طلب کی ہے تاکہ وہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں مصری عوام کو راضی کرسکیں۔