مسئلۂ شام کے تصفئے کیلئے داعش کے خلاف زمینی آپریشن کیا جائے: ماہر سیاسیات

IQNA

مسئلۂ شام کے تصفئے کیلئے داعش کے خلاف زمینی آپریشن کیا جائے: ماہر سیاسیات

14:36 - September 14, 2015
خبر کا کوڈ: 3362476
بین الاقوامی گروپ:مسئلۂ شام محض سیاسی طریقے سے حل کیا جا سکتا ھے اور یہ عمل بڑی حد تک روس پر منحصر ھوگا،

ایکنا نیوز- شفقنا-مسئلۂ شام محض سیاسی طریقے سے حل کیا جا سکتا ھے اور یہ عمل بڑی حد تک روس پر منحصر ھوگا، بلجیم کے ماھر سیاسیات آندرے دومولین سمجھتے ھیں۔

آندرے دومولین نےاتوار کو آر ٹی بی ایف چینل کو انٹرویو دیتے ھوئے انہوں نے کہا کہ مسئلۂ شام  کے تصفیئے کیلئے اس ملک میں سرگرم  مختلف شدت پسند گروھوں بالخصوص داعش کو ختم کیا جانا ھے، سب سے پہلے داعش کو کیونکہ اس مجرم گروہ کے ساتھ مذاکرات کرنا ناممکن ھے، موصوف نے کہا۔ ان کے خیال میں داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے فضائی حملے اس حصول مقصد میں شائد ھی معاون ثابت ھونگے، کیونکہ اس کیلئے زمینی آپریشن ضروری ھے۔

49864

ٹیگس: داعش ، روس ، زمینی ، شام
نظرات بینندگان
captcha