منا واقعے کی تازہ ترین صورتحال/ ایرانی شہید حاجیوں کی تعداد 464

IQNA

منا واقعے کی تازہ ترین صورتحال/ ایرانی شہید حاجیوں کی تعداد 464

8:21 - October 03, 2015
خبر کا کوڈ: 3377461
بین الاقوامی گروپ: تازہ ترین خبروں کے مطابق ایرانی جان بحق حاجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ۔ جنازوں کی منتقلی کا کام جلد شروع ہوگا

ایکنا نیوز- ایران میں ہر طرف سوگ کا سماں ہے اور منا واقعے میں جان بحق حاجیوں کی تعداد 464 ہوگئی ہے۔


ایران کے حج امور کے سربراہ اوحدی کے مطابق ایک سو چار حاجیوں کے جنازے ایران منتقلی کے لیے تیار ہیں اور باقی حجاج کے جنازوں کی منتقلی کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔


ایرانی قاریوں کی ٹیم میں سے تین نامور قاری ایران واپش پہنچ چکے ہیں مگر اس گروپ کے تین دیگر معروف قاری منا واقعے میں جان بحق ہوچکے ہیں۔


قابل ذکر ہے کہ واقعے میں متعدد حاجی لاپتہ ہیں جنکے بارے خدشہ ہے کہ وہ جان بحق حاجیوں میں شامل ہوسکتے ہیں ۔

3377293

نظرات بینندگان
captcha