ایکنا نیوز- بلوچستان اسمبلی کی دو رکنی کمیٹی صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور سیکریڑی داخلہ, ممبر بلوچستان اسمبلی آغا رضا سےاظہار تعزیت کرنے گوٹھ چھلگری پہنچے جہاں شہداء اور زخمیوں کے لواحقین سے ملاقات کی اور حکومت بلوچستان کی جانب سے شہدائے چھلگری کے لواحقین میں دس دس لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کیے. اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ سید ہاشم موسوی اور علامہ مقصود علی ڈومکی بھی تشریف فرما تھے.
انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف کاروایی پر بھی تاکید کی۔