بحرین میں مزید دو علما گرفتار

IQNA

بحرین میں مزید دو علما گرفتار

9:06 - August 05, 2016
خبر کا کوڈ: 3501291
بین الاقوامی گروپ: بحرینی عدالت کے جج نے الدراز شہر میں مظاہروں میں شرکت پر دو مزید شیعہ علما کو پندرہ دن کے لیےگرفتار کرنے کا حکم صادر کردیا

بحرین میں مزید دو علما گرفتار


ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق بحرینی عدالت کے جج نے الدراز شہر میں مظاہروں میں شرکت پر شیعہ عالم دین شیخ علی حمیدان اور شیخ علی الجفیری کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کردیا ہے

نیوز ویب اللؤلؤة کے مطابق جج نے علما کے ساتھ دو شہری یاسر ناصر(پروڈیوسر) اور سید‌حمید السید عدنان کی گرفتاری کا حکم بھی دیا ہے۔


بحرین میں اب تک متعدد شیعہ علما کو گرفتار کیا جاچکا ہے جنمیں وفاق ملی پارٹی کے جنرل سیکریٹری شیخ علی سلمان بھی شامل ہے۔


شیعہ علما اور دانشوروں نے علما کی گرفتاری پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی رویہ نہ بدلا تو تمام تر ذمہ داریاں حکمرانوں پر عائد ہوں گی۔


3520110
نظرات بینندگان
captcha