فلسطین؛ ۸۵ ساله خاتون نے قرآن مجید حفظ کرلیا

IQNA

فلسطین؛ ۸۵ ساله خاتون نے قرآن مجید حفظ کرلیا

9:01 - August 06, 2016
خبر کا کوڈ: 3501296
بین الاقوامی گروپ: فلسطین کی ان پڑھ خاتون «نعیمه وهبی سلطان» نے پچاسی سال کی عمر میں قرآن کریم حفظ کرنے کا مہم سر کیا

فلسطین؛ ۸۵ ساله خاتون نے قرآن مجید حفظ کرلیا


ایکنانیوز- اطلاع رساں ادارے «الرایة» کے مطابق بوڑھاپا اور کمی علمی کویی چیز بھی فلسطینی خاتون کو حفظ قرآن سے روک نہ سکی اور نعیمه وهبی سلطان نے مضبوط عزم و اراداے سے پچاسی سال کی عمر میں قرآن مجید حفظ کرلیا ہے

سال ۱۹۳۱ کو فلسطین کے شهر «الخلیل» میں پیدا ہونے والی خاتون نے اولاد نہ ہونے کو حفظ قرآن میں اہم عامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کمی نے انہیں اب بات پر مائل کیا کہ وہ قرآن مجید حفظ کرے

نعیمه وهبی سلطان کا کہنا ہے کہ جب وہ بچوں کو مساجد میں حفظ اور قرآت کرتے دیکھتے تو ان بھی شوق پیدا ہوجاتا کہ وہ حفظ قرآن کے لیے کوشش کرتے

۸۵ ساله فلسطینی خاتون نے مضبوط ارادہ، خدا پر ایمان اور خوداعتمادی کو کامیابی کا راز قرار دیتے ہوئے کہا

: «میں تمام خواتین سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ قرآنی تعلیمات کے ساتھ اولاد کی تربیت کریں».

3520190

نظرات بینندگان
captcha