امریکن کالج میں قرآنی شکوک و شبہات پر نشست

IQNA

امریکن کالج میں قرآنی شکوک و شبہات پر نشست

8:07 - March 05, 2017
خبر کا کوڈ: 3502612
بین الاقوامی گروپ: ریاست «مینه‌سوٹا» کے انفامیشن ٹیکنالوجی کال «الگزینڈریا» میں قرآنی شبہات پر نشست منعقد کی گیی

امریکن کالج میں قرآںی شکوک و شبہات پر نشست


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Echo Press» کے مطابق قرآنی نشست میں مینہ سوٹا کی اسلامی انجمن کے ڈپٹی ڈایریکٹر راشد فردوس نے لیکچردیا۔

انہوں سے سب سے پہلے حاضرین سے سوال کیا . اس ملک کا نام بتایے جہاں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت نہیں ، اکثر نے فورا جواب دیا ، سعودی عرب ۔ اور کہا کہ یہ سرزمین اسلام کی جائے پیدایش ہے

پھر سوال کیا کہ اس اسلامی ملک کا نام لیجیے جہاں خاتون وزیراعظم ہے، اس پر اکثر لوگ جواب نہ دیں سکے تو فردوس نے کہا کہ بنگلہ دیش، جو مسلم آبادی کے حوالے سے چوتھا بڑا ملک ہے۔


اس پر فردوس نے کہا کہ کیوں لوگ اسلام اور مسلمان کے بارے میں منفی پواینٹس سے تو باخبر ہیں مگر مثبت نکات سے مکمل بے خبر ؟

انہوں نے انجیل کی کچھ آیات کا ترجمہ پیش کیا اور کہا کہ کہ دیکھیے حضرت مسیح سے منسوب ان آیات سے بھی بعض قرآنی آیات کی طرح تشدد کا پیغام لیا جاسکتا ہے

پھر انہوں نے قرآنی آیات کا ذکر کیا اور کہا کہ ان آیات کی اس طرح سے بھی وضاحت کی جاسکتی ہے اور ہر مسلمان اسلام کو امن و سلامتی کا دین سمجھتا ہے۔


فردوس نے اسلام کے نام پر فساد اور دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام میں صرف دفاع اور ظلم سے مقابلے کے لیے جہاد کا حکم آیا ہے

نشست میں موجود حاضرین نے دلچسپ سوالات کیے اور اکثر نے اقرار کیا کہ اسلام کے حوالے سے اکثر میڈیا صرف منفی نکتوں کو پیش کررہا ہے

3580583

نظرات بینندگان
captcha