ہمیں اسلامی اقدار پر عمل پیرا ہوکر خواتین کی عزت کرنی چاہیے،عمران خان

IQNA

ہمیں اسلامی اقدار پر عمل پیرا ہوکر خواتین کی عزت کرنی چاہیے،عمران خان

11:17 - March 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3502634
بین الاقوامی گروپ: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں اسلامی اقدار پر عمل پیرا ہوتے ہوئے خواتین کی عزت کرنی چاہیے کیونکہ تعمیر ملت میں خواتین کا انتہائی اہم کردار ہے
ہمیں اسلامی اقدار پر عمل پیرا ہوکر خواتین کی عزت کرنی چاہیے،عمران خان

ایکنا نیوز- ڈان نیوز کے مطابق  یوم نسواں کے موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ قوم کی بہادر ماﺅں، بیٹیوں اور بہنوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

تحریک انصاف سربراہ کا کہنا تھا صرف خواتین سے امتیاز سلوک پر نہیں لڑنا چاہیے بلکہ اسلامی اقدار پر عمل پیرا ہوتے ہوئے خواتین کو عزت کیساتھ ان کے حقوق دینے چاہیئں

نظرات بینندگان
captcha