کربلاء؛ اهل بیت(ع) سے منسوب نسخوں کی ڈکومنٹری تیار

IQNA

کربلاء؛ اهل بیت(ع) سے منسوب نسخوں کی ڈکومنٹری تیار

7:39 - March 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3502653
بین الاقوامی گروپ: «امام حسین(ع)» ڈیجیٹل میڈیا کے تعاون سے اهل بیت(ع) سے منسوب نادر اور نایاب نسخوں کی ڈکومنٹری پیش کی جائے گی

کربلاء؛ اهل بیت(ع) سے منسوب نسخوں کی ڈکومنٹری تیار


ایکنا نیوز- آستانہ مقدس حسینی کے مطابق «امام حسین(ع)» ڈیجیٹل میڈیا مرکز کا کہنا ہے کہ اهل بیت‌(ع) سے منسوب تاریخی اور نایاب نسخوں کی مرمت اور ان پر کام کی ڈکومنٹری بنائی گیی ہے جو جلد پیش ہوگی۔


آستانہ حسینی کے مطابق اس مرکز میں نسخوں کی خاص اہتمام کے ساتھ رکھا گیا ہے اور ڈکومنٹری میں کوشش کی گیی ہے کہ ان نسخوں کے بارے میں مفید اور دلچسپ معلومات دیکھنے والوں کو پیش کیا جاسکے۔


3582825

نظرات بینندگان
captcha