یورپی قرآنی مقابلوں کا پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان

IQNA

یورپی قرآنی مقابلوں کا پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان

8:04 - March 14, 2017
خبر کا کوڈ: 3502667
بین الاقوامی گروپ: طلبا و طالبات کے پانچویں یورپی قرآنی مقابلے ہمبرگ کے اسلامی مرکز میں اعلان کیا گیا

یورپی قرآنی مقابلوں کا پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان


ایکنا نیوز- ھمبرگ اسلامی مرکز کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فائنل مقابلوں میں ۴۰ امیدوار کامیاب قرار دیے گیے ہیں ۔حسن قرائت، اذان، حفظ کل قرآن، حفظ ۳ پارے، ۵ ، ۱۰ ، ۳۰ ویں پارے اور جز ۲ کے علاوہ ترتیل اور قرآن فھمی کے مقابلوں میں کامیاب طلبا و طالبات کے نام کچھ یوں ہیں ۔

طلبا اور سنیر مقابلوں کے نتایج

حسن قرائت اول جعفر جعفری جرمنی
حسن قرائتدوم مجید سعیدی نیکو جرمنی
حسن قرائتسوم مصطفی احمدیان جرمنی

اذان غلام جعفری اول جرمنی
دوم احسان مهرزادجرمنی

سوم فرید یوسفی جرمنی


حفظ کل قرآن مجید اول محبوب رحمان جرمنی
دوم پوزیشن فاضل الاماره سوئیڈن
سوم سید منتظر الحلو ڈنمارک


حفظ ۳ پارے فرید طاهری جرمنی
حفظ ۵ پارے مهدی نعیمی ھالینڈ
حفظ پانچ پارے دوم مرتضی کریمی جرمنی
حفظ ۱۰ پارے مسیح نعیمی هالینڈ


نوجوانوں کا مقابلہ
حسن قرائتاول مسیح افضلی جرمنی
دوم امین تقی سوئیڈن
سوم علی بیات جرمنی


اذان اول سجاد زرگر پور جرمنی
دوم یونس حسین جرمنی
سوم احمد کمیل لطیفی جرمنی

حفظ پانچ پارے یونس الخفاجی ڈنمارک
حفظ پانچ پارے یوسف حمادی ڈنمارک

حفظ تیسواں پارہ علی طه لطیفی جرمنی
دوم پوزیشن حسین الحمدانی ڈنمارک
سوم پوزیشن سجاد پناهی ڈنمارک

طالبات سنیر کیٹگری
حسن قرآت (ترتیل)اول بشری الحلو ڈنمارک
حسن قرآت (ترتیل)دوم مروة المباری ڈنمارک
حسن قرآت (ترتیل)سوم زهرا اوزوغوز جرمنی

حفظ دس پارے هانیه حاج حسن جرمنی
حفظ دو پارے مونا تقی سوئیڈن

طالبات جونیر
حسن قرائت (ترتیل)اول محدثه رحمت آسٹریا
حسن قرآت (ترتیل)دوم تمارا حسین جرمنی
حسن قرآت (ترتیل) هنینا بر جرمنی


حفظ تیسواں پارہ فاطمه الیاسری ڈنمارک
حفظ دوم لیلا الموسوی ڈنمارک


قرآن فھمی مقابلہ
اول عطیه حسامی رستمیاٹلی
اول سعیده دامن کشان جرمنی
دوم هانیه کریمی جرمنی

دوم سیروس دواری جرمنی
سوم مریم السادات سیدی جرمنی
سوم علی خالقی جرمنی
سوم شکوفه فرجی جرمنی

قابل ذکر ہے کہ پانچویں قرآنی مقابلے ھمبرگ اسلامی مرکز میں جمعہ کو شروع اور گذشتہ شام اختتام پذیر ہوئے۔

3583797

نظرات بینندگان
captcha