ابتدائی نتایج؛ ہالینڈ میں اسلام مخالف پارٹی کو شکست کا خدشہ

IQNA

ابتدائی نتایج؛ ہالینڈ میں اسلام مخالف پارٹی کو شکست کا خدشہ

9:15 - March 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3502685
بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتایج کے مطابق اسلام مخالف سیاست دان گریٹ ویلڈرز کی پارٹی کو شکست کا سامنا ہے

ابتدایی نتایج؛ ہالینڈ میں اسلام مخالف پارٹی کو شکست کا خدشہ


ایکنا نیوز- روزنامه «ٹیلگراف» کے مطابق حکمران جماعت مارک روٹہ کی جماعت کو اس وقت برتری حاصل ہے اور مذکورہ جماعت نے ایک سو پچاس پارٹیوں میں سے تیس نشست حاصل کرلی ہے

اسلام مخالف سیاست دان وایلڈرکی جماعت اب تک انیس نشستوں پر کامیاب رہی ہے ۔


انتخابات میں برتری پر حکمران جماعت نے عوام کے اعتماد پر شکریہ ادا کیا ہے

اس سے پہلے ماہرین وایلڈر کی جماعت کی کامیابی کے حوالے سے پرامید تھے مگر آخری دنوں میں انہیں عوام کی عدم توجہ کا سامنا رہی ہے۔


وایلڈر نے وعدہ کیا تھا کہ کامیابی کی صورت میں وہ ہالینڈ کو یورپ سے خارج، مسجدوں کو بند اور قرآن مجید پر پابندی لگا دیں گے

ابتدایی نتایج میں شکست کے آثار کے بعد انہوں نے ٹویٹ پر کمنٹس میں لکھاہے : عوام کے اعتماد کا شکریہ ، ہم نے کافی کامیابی حاصل کی ہے مگر روٹہ کے ساتھ کافی کام باقی ہے۔

مکمل نتایج کا انتظار ہے۔

3584709

نظرات بینندگان
captcha