ایکنا نیوز- ولادت حضرت فاطمہ زہرا کی مناسبت سے امام بارگاہوں پر چراغانی کے ساتھ کراچی ، لاہور، پشاور اور کویٹہ کی اکثر مساجد میں جشن ہایے ولادت شروع ہوچکے ہیں ۔
مقامی وقت کے مطابق تمام محافل جشن رات نو بجے منعقد ہوں گی جنمیں پیروان اہل بیت کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے.
کویٹہ کی مساجد خاتم الانبیا(ص) ؛ امام بارگاہ سیدآباد ، امام بارگاہ بیت الاحزان ، امام بارگاہ امام رضا (ع) ، امام بارگاہ نچاری اور امام بارگاہ سید آباد سمیت مختلف دیگر مدرسوں اور مساجد میں جشن ولادت کا اعلان کیا گیا ہے ۔
جشن ولادت حضرت زهرا(س) میں حضرت«فاطمه زهرا(س) کی شان میں منقبت خوانی ، تقاریر اور شاعری وغیرہ شامل ہیں۔