ایکنا نیوز- شفقنا نیوز کے مطابق حرم مطھر حضرت عباس(ع) کے مطابق حرم کی چھت کا پروجیکٹ مکمل ہوچکا ہے اور رونمایی کی تقریب کے انتظامات بھی مکمل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق آج رات بعد از نماز مغربین ایک باوقار تقریب میں حرم کی چھت کی رونمائی ہوگی
حرم مطہر کی متولی کے مطابق اس تقریب کو ولادت باسعادت حضرت فاطمه زهرا(سلام الله علیها) کے حوالے سے منعقد کی جارہی ہے جسمیں زایرین بھی شریک ہوں گے۔
رپورٹ کے مطابق نیی چھت کی تقریب رونمایی پروگرام میں شاعری، منقبت خوانی ، ڈکومنٹری کی نمایش وغیرہ شامل ہیں