سعودی عرب میں ام ابیها(س) کی ولادت پر جشن ولادت کا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں ام ابیها(س) کی ولادت پر جشن ولادت کا انعقاد

7:45 - March 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3502700
بین الاقوامی گروپ: شہزادی کونین اور خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت پر پیروان اہل بیت نے قطیف شہر میں جشن میلاد منعقد کیا

سعودی عرب میں ام ابیها(س) کی ولادت پر جشن ولادت کا انعقاد


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ جهینه نیوز کے مطابق سعودی شہرقطیف میں پیروان اہل بیت کی جانب سے شاندارجشن میلاد کا اہتمام کیا گیا تھا جسمیں منقبت خوانی،شاعری اور تقاریر وغیرہ کی گئیں۔


اس پروگرام میں اهل بیت(ع) اور حضرت فاطمہ کی شان پر خطابات کے قرآنی تلاوت کا سلسلہ بھی شامل تھا جبکہ پروگرام کے آخرمیں مٹھاییاں بانٹی گییں۔


اس جشن میلاد میں بڑی تعداد میں پیروان اور عاشقان اہل بیت شریک تھے جسمیں علما نے سیرت حضرت فاطمہ (س) کو عالمین کے لیے بہترین نمونہ قرار دیا ۔

سعودی عرب میں ام ابیها(س) کی ولادت پر جشن ولادت کا انعقاد

سعودی عرب میں ام ابیها(س) کی ولادت پر جشن ولادت کا انعقاد

3585269

نظرات بینندگان
captcha