اٹلی؛ پاپ کی مسلمان فیملی سے ملاقات

IQNA

اٹلی؛ پاپ کی مسلمان فیملی سے ملاقات

8:41 - March 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3502722
بین الاقوامی گروپ: کیھتولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا نے میلان میں مسلمان خاندان سے ملاقات کی

اٹلی؛ پاپ کی مسلمان فیملی سے ملاقات


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «رویٹرز» کے مطابق عیسائیوں کے عالمی روحانی پیشوا «پاپ فرانسیس» نے اٹلی میں میلان شہر کے فقیر نشین محلے میں مقیم ایک مراکشی نژاد مسلمان فیملی «میکائیل عبدالکریم» ملنے انکے گھر گیے اور ملاقات کی۔

کریم کا کہنا ہے : پاپ ایک اچھےدوست کی مانند ہمارے گھر آئے تھے۔


پاپ فرانسیس نے ایک بوڑھے جوڑے سے بھی اس محلے میں ملاقات کی ، محلے کے دیگر افراد نے پاپ سے ملاقات میں اپنے مسایل بیان کیے

گذشتہ دنوں پاپ نے میلان کی «سان ویٹور» جیل کا بھی دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے قیدیوں کے ساتھ ملکر کھانا کھایا۔


پاپ نے مسلمان اور عیسائی مذہب کے پیروکاروں کے حوالے سے کہا تھا کہ یہ دونوں آپس میں برابر اور بھائی جیسے ہیں۔

3585726

نظرات بینندگان
captcha