مراکش کے بادشاہ کاعرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار

IQNA

مراکش کے بادشاہ کاعرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار

15:26 - March 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3502732
بین االاقوامی گروپ: مراکش کے بادشاہ کا کہنا ہے کہ عرب سربراہی اجلاس بہت سے عرب مسائل کو حل کرنے میں ناکام رہا ہے لہذا ایسے بیہودہ اجلاس میں شرکت سے کوئی فائدہ نہیں
مراکش کے بادشاہ کاعرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار
ایکنا نیوز-مہر خبررساں الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے اردن میں جاری عرب لیگ کے سربراہی  اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ 

مراکش کے بادشاہ کا کہنا ہے کہ عرب سربراہی اجلاس بہت سے عرب مسائل کو حل کرنے میں ناکام رہا ہے لہذا ایسے بیہودہ اجلاس میں شرکت سے کوئی فائدہ نہیں ہے۔

عرب لیگ کا سربراہی اجلاس اردن کے بحر المیت علاقہ میں تین دن تک جاری رہےگا۔ محمد ششم نے آخری بار 2005 میں الجزائر میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی تھی۔
قدس کے مفتی نے بھی مطالبہ کیا تھا کہ عرب سربراہ مسلہ فلسطین کے حل کے لیے درست کاوش کریں۔
نظرات بینندگان
captcha