ٹرمپ حماقت کا نتیجہ، ۱۰۰ فلسطینی زخمی

IQNA

ٹرمپ حماقت کا نتیجہ، ۱۰۰ فلسطینی زخمی

7:36 - December 09, 2017
خبر کا کوڈ: 3503913
بین الاقوامی گروپ: مقبوضہ علاقوں میں فلسیطینوں نے احتجاج شروع کردیا ہے، بیت المقدس کو غاصب اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے نے سو فیسلطینیوں کو زخمی کردیا

ٹرمپ حماقت کا نتیجہ، ۱۰۰ فلسطینی زخمی

 

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «الجزیره نیٹ» کے مطابق نابلس، بیت لحم، اریحا، قلقیلیه، الخلیل اور طولکرم  میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فورسز کی شیلنگ سے سو فلسطینی زخمی ہوگیے ہیں۔

 

فلسطین میں تمام جماعتوں نے بدھ سے جمعے تک کے دن کو  اسرئیلی حمایت کے خلاف یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا تھا۔

 

رپورٹ کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں کو اسرائیلی ٹینکوں نے گولہ باری کا نشانہ بھی بنایا۔

 

 گذشتہ رات اسرائیل کے جنگی جہازوں سے بھی بم باری کی اطلاعات ہیں۔

 

اسرائیلی فورسز کا کہنا ہے کہ غزہ سے مقبوضہ علاقوں میں راکٹ فایر کیے گیے ہیں اور انہوں نے جوابی حملہ میں وار کیا ہے/.

3670519

نظرات بینندگان
captcha