پاکستان؛ قرآنی، تربیتی ورکشاپ «فلسفه مھدویت» کا اہتمام

IQNA

پاکستان؛ قرآنی، تربیتی ورکشاپ «فلسفه مھدویت» کا اہتمام

9:01 - December 16, 2017
خبر کا کوڈ: 3503948
بین الاقوامی گروپ- (اصلاح امت پاکستان) کے تعاون سے «فلسفہ مھدویت » کے عنوان پر ورکشاپ باب علی انسٹیٹوٹ حیدرآباد میں منعقد ہوگی

پاکستان؛ قرآنی، تربیتی ورکشاپ «فلسفه مھدویت» کا اہتمام

 

ایکنا نیوز- ادارہ اصلاح امت پاکستان کے تعاون سے چوتھی فلسفہ مھدویت تعلیمی – تربتیی ورکشاپ حیدرآباد سندھ میں اکیس دسمبر سے منعقد ہورہی ہے جس میں طلبا و طالبات کے لیے الگ الگ انتظامات کیے گیے ہیں۔

 

عصر حاضر کے جوانوں کی فکری و اسلامی تربیت ورکشاپ کا مقصد بتایا جاتا ہے۔

 

 

ورکشاپ میں قرآنی کلاسز کے علاوہ دشمن شناسی، کربلا شناسی، اہل بیت شناسی ، معارف اسلامی اور عصر حاضر کے چیلنجیز کے موضاعات پر لیکچرز دیے جاییں گے۔

 

ورکشاپ میں اسلامی علوم کے ماہرین جوانوں کے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیں گے جبکہ ورکشاپ کے اختتام پر تفریحی پروگرام کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

نو روزہ ورکشاپ حیدرآباد ، دامن کوہسار روڑ باب علی، قرآن و ساینس انسٹیٹوٹ میں جمعرات سے شروع ہوگی ۔

پاکستان؛ قرآنی، تربیتی ورکشاپ «فلسفه مھدویت» کا اہتمام

نظرات بینندگان
captcha