سعودی میڈیا کا عراق میں دہشت گردوں کی حمایت

IQNA

سعودی میڈیا کا عراق میں دہشت گردوں کی حمایت

9:58 - December 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3503957
بین الاقوامی گروپ: روزنامه «عکاظ» نے عراق میں «سفید پرچم» والے دہشت گرد گروہ کی حمایت کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انکا داعش سے کوئی تعلق نہیں

سعودی میڈیا کا عراق میں دہشت گردوں کی حمایت

 

ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی السومریه‌نیوزکے مطابق جہاں ایک طرف عراق کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کیا گیا ہے وہی شمالی عراق میں " سفید پرچم" کے ساتھ ایک اور دہشت گرد گروپ نے موجودیت کا اعلان کیا ہے جو خود کو کرد باشندوں کا نمایندہ قرار دیتا ہے اور روزنامہ عکاظ نے انکی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکا داعش سے تعلق نہیں۔

 

عکاظ  لکھتا ہے:  « سفید پرچم» گروپ نے صوبہ صلاح‌الدین میں موجود ہونے کا اعلان کیا ہے اور یہ لوگ کسی شدت پسند سے تعلق نہیں رکھتے۔

 

سعودی اخبار عکاظ میں لکھا ہے: سفید پرچموں والے گروپ نے صلاح الدین کے علاقے «توزخورماتو» میں سرگرمی شروع کردی ہے۔

 

 

عراق پارلیمنٹ کے رکن  جاسم محمد جعفر نے کہا تھا « سفید پرچم والے » اور «سفیانی‌» لشکر کے عناصر کی تعداد ۵۰۰ بتایی جاتی ہے اور بعض کرد رہنما انکی حمایت کرتے ہیں/.

3673463

نظرات بینندگان
captcha