ترکی؛ قرآن مجید کے چار جدید ترجموں کی اشاعت

IQNA

ترکی؛ قرآن مجید کے چار جدید ترجموں کی اشاعت

7:29 - December 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3503965
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے مذہبی امور کے ادارے کے تعاون سے چار مختلف زبانوں میں ترجمہ شائع کیا گیا ہے

ترکی؛ قرآن مجید کے چار جدید ترجموں کی اشاعت

 

ایکنا نیوز-  روزنامه ڈیلی‌صباح کے مطابق قرآن مجید کے ترجمے بلغارستانی،ازبکی اور افریقہ کے چوایی اور شونا زبانوں میں کیے گیے ہیں

 

ترکی کے مذہبی ادارے  «کوئی زبان بغیر قرآن کے نہ ہو» پروگرام کے تحت کوشش کررہا ہے کہ تمام زبانوں میں قرآن کا پیغام عام ہوجایے۔

 

چیوانی اور شونا زبانوں میں ترجمے زیمبابوے اور مالاوی میں ارسال کیے جائیں گے۔

 

ترکی کے مذہبی امور کا ادارہ دنیا کے مختلف ممالک سے درخواست پر مختلف زبانوں میں قرآن کا ترجمہ کررہا ہے.

 

اسی حوالے سے جرمن، فرنچ اور روسی زبان میں ترجمے پربھی کام جاری ہے/.

3674408

نظرات بینندگان
captcha