ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ الیوم الجدید؛ کے مطابق محمدمختار جمعه نے اپنے مقالے «بلاغت قرآن اور تبلیغ میں اسکے اثرات» جو وزارت اوقاف کی ویب سایٹ پر شایع کیا گیا ہے اسمیں فصاحت و بلاغت کے مختلف پہلو پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتا ہے: ایمانی، اخلاقی اور انسانی مضوعات پر قرآن کے اثر گزاری کے لیے قرآنی فھمی لازم ہے۔
وزیر اوقاف لکھتا ہے کہ متن کو دست پڑھنا، اسکے درست معانی سمجھانا اور درست تفسیر جوانوں کے لیے لازم ہے تاکہ انہیں شدت پسندی سے دور رکھا جاسکے.
محمد مختار جمعه اس مقالے میں تاکید کے ساتھ لکھتا ہے: قرآن کریم و سنت نبوی سمجھنا قرآن تعلیمات کے درست درک کے لیے فرض ہے اور اس کے لیے صرف عربی زبان سیکھنا کافی نہیں بلکہ قرآنی معجزات اور احادیث نبوی پر توجہ اور درست انداز فکر بہت اہم ہے۔/