رمضان المبارک میں؛ برطانیہ؛ چار روزہ «قرآن کا سفر» پروگرام کا اعلان

IQNA

رمضان المبارک میں؛ برطانیہ؛ چار روزہ «قرآن کا سفر» پروگرام کا اعلان

11:41 - December 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3504001
بین الاقوامی گروپ: برطانوی قرآنی اکیڈمک سنٹر کے تعاون سے رمضان المبارک میں چار روزہ قرآنی سفر کا اہتمام کیا جارہا ہے

رمضان المبارک؛برطانیہ؛  چار روزہ  «قرآن کا سفر» پروگرام منعقد ہوگا

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے iidr؛ کے مطابق قرآنی دورہ مسلسل گیارہ سالوں سے جاری ہے جو اس بار لندن کی

کوئین میری یونیورسٹی میں منعقد ہورہا ہے

 

قرآن کے ہزار حروف، قرآن کی اہم داستانیں، دروس اور پیغامات، قرآنی سورتوں کا خلاصہ، انسانی شخصیت نکھارنے کے لیے قرآن سے استفادہ قرآنی پروگرام میں شامل ہیں

 

اس پروگرام میں « قرآن کریم میں سفر» ہر شرکاء کو تحفے میں دی جائے گی جبکہ کورس آن لاین منعقد ہوگا

 

برطانیہ کے قرآنی مطالعاتی مرکز(BAQS)، جو اسلامی تحقیقاتی مرکز(IIDR)  سے وابستہ ہے قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے قایم کیا گیا ہے جسکے زیر اہتمام قرآنی سیمینار، قرآنی کورسز اور قرآنی نیوز سمیت مختلف علمی اور تحقیقی نشتیں منعقعد کی جاتی ہیں۔/

3677135

نظرات بینندگان
captcha