روضہ حضرت عباس کے تعاون سے؛ خواتین حفظ مقابلوں کا انعقاد+ تصاویر

IQNA

روضہ حضرت عباس کے تعاون سے؛ خواتین حفظ مقابلوں کا انعقاد+ تصاویر

7:29 - December 30, 2017
خبر کا کوڈ: 3504006
بین الاقوامی گروپ: خواتین کے درمیان قرآن مجید کے حفظ مقابلے آستانہ عباسی کے تعاون سے منعقد ہوئے

روضہ حضرت عباس کے تعاون سے؛خواتین حفظ مقابلوں کا انعقاد

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ جهانی کفیل کے مطابق ۵۳ حافظات کے درمیان مقابلہ حفظ

روضہ حضرت عباس(ع) کے قرآنی و اسلامی معارف مرکز کے تعاون سے منعقد ہوا جسمیں ایک پارے، پانچ، دس اور بیس پاروں کا حفظ شامل تھا۔

 مقابلوں کے ابتدایی مرحلے میں عراق کے مختلف شہروں سے دو سو طالبات شریک تھیں جسمیں فاینل مرحلے کے لیے باون حافظات منتخب کیے گیے جنکے درمیان مقابلہ کربلا میں منعقد ہوا۔

مقابلوں کا مقصد قرآنی تعلیمات کی ترویج اور عام زندگی میں قرآنی اصولوں کی پابندی کو مستحکم بنانا ہے۔

آستانہ عباسی کے متولی سید احمد صافی نے اختتامی تقریب سے خطاب میں مقابلوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خواتین کے درمیان قرآنی مقابلے اور قرآنی تعلیمات کی ترویج بہت اھم ہے جو مستقبل کی نسلوں کی معمار ہیں۔

 اختتامی تقریب میں ججز اور نمایاں پوزیشن ہولڈرز میں قیمتی انعامات تقسیم کیے گیے/.

رقابت 53 حافظ در نخستین دوره مسابقات قرآن بانوان عراق

3676758

نظرات بینندگان
captcha