ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے؛ پاکستان میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد+تصاویر

IQNA

ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے؛ پاکستان میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد+تصاویر

7:40 - December 31, 2017
خبر کا کوڈ: 3504010
بین الاقوامی گروپ: اسلام آباد میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقدہ قرآنی مقابلے اختتام کو پہنچ گیے

ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے؛پاکستان میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد+تصاویر

 

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ایرانی ثقافتی مرکز ، پاکستان کی وزارت مذھبی امور اورادارہ صوت‌القراء العالمیه کے تعاون سے حفظ اور حسن قرآت کے مقابلے منعقد کیے گیے

مقابلوں کے ججز میں پاکستانی قرآنی ماہرین کے علاوہ ایران کے محمد جواد کاشفی بھی شامل تھے جبکہ فاینل مرحلے میں چودہ قرآء اور حفاظ کرام کے درمیان مقابلہ ہوا۔

افتتاحی تقریب میں ایرانی قاری اور جج محمدجواد كاشفی نے تلاوت کا شرف حاصل کیا۔

 

ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ شهاب‌الدین دارایی نے تقریب میں مقابلوں کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے «وَنَزَّلْنَا عَلَیكَ الْكِتَابَ تِبْیانًا لِّكُلِّ شَیءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً وَبُشْرَى لِلْمُسْلِمِینَ: کی تلاوت کی اور کہا کہ مشکلات سے نکلنے کے لیے راہ نجات قرآن کریم ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ ظالموں سے نجات اور سربلندی کے لیے قرآنی تعلیمات پر عمل لازم ہے ۔

انکا کہنا تھا کہ مقابلوں کامیاب قرآء اور حفاظ کرام کو تہران کے بین الاقوامی مقابلوں میں بیھجوایے جائیں گے۔

 

رپورٹ کے مطابق قاری سید صداقت علی، قاری  محمد آصف سروری، قاری اكرام‌الله محسن پاکستان سے جبکہ قاری محمدجواد كاشفی ایران سے ججز کے فرایض انجام دیں رہے تھے۔

 

مقابلوں کا ابتدایی مرحلہ سندھ (كراچی)، پنجاب (لاهور)، بلوچستان (كویٹه)، خیبرپختونخواه (پشاور)،  گلگت بلتستان (اسكردو)  كشمیر (مظفرآباد) میں منعقد ہوا تھا۔/

پایان سومین مسابقات قرآن پاكستان/ راه‌یابی قاری و حافظ برتر به مسابقات اوقاف

 

پایان سومین مسابقات قرآن پاكستان/ راه‌یابی قاری و حافظ برتر به مسابقات اوقاف

 

پایان سومین مسابقات قرآن پاكستان/ راه‌یابی قاری و حافظ برتر به مسابقات اوقاف

3677557

نظرات بینندگان
captcha