اکیڈمی سطح کے حسن قرآت مقابلوں کا انعقاد

IQNA

اکیڈمی سطح کے حسن قرآت مقابلوں کا انعقاد

6:41 - February 26, 2018
خبر کا کوڈ: 3504252
بین الاقوامی گروپ: حیدری قرآن اکیڈمی کویٹہ کے تعاون سے یوم ولادت امام علی کے سلسلے میں حسن قرآت مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے

اکیڈمی سطح کے حسن قرآت مقابلوں کا انعقاد

ایکنا نیوز-یوم ولادت امام علی علیہ السلام کے سلسلہ میں اکیڈمی سطح کے حسن قرآت کے مقابلوں کا انعقاد نوجوانوں اور جوانوں کیلئے الگ الگ کیا گیا ہے او ہر اکیڈمی سے پانچ جونیر اور پانچ سنیر طالب علم شرکت کرسکتے ہیں۔

مقابلوں کے فاینل سلیکشن کے لیے جونیر اور سنیر کے الگ الگ مقابلے منعقد ہوں گے اور قرآن اکیڈمی کے مطابق مقابلے کچھ اس طرح سے منعقد ہوں گے۔

مرحلہ اول selection سنیر –۱۸ مارچ

مرحلہ اول selection جونیر –۱۸ مارچ

فاینل مقابلہ حسن قرآت –        ۲۴ مارچ

کامیاب طلبا کے درمیان انعامات یوم ولادت  امام علی  علیہ السلام ہفتہ؛ ۳۱ مارچ بوقت ۸:۳۰ حیدری امام بارگاہ علمدار روڑ میں منعقدہ محفل جشن میں تقسیم کیے جائیں گے۔

اکیڈمی سطح کے حسن قرآت مقابلوں کا انعقاد

نظرات بینندگان
captcha