مصری نابینا نوجوان کا کارنامہ؛حفظ قرآن دو ترجموں کے ساتھ

IQNA

مصری نابینا نوجوان کا کارنامہ؛حفظ قرآن دو ترجموں کے ساتھ

11:25 - April 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3504386
بین الاقوامی گروپ ــ بصارت سے محروم مصری بچے نے قرآن کو انگریزی اور فرنچ ترجمے کے ساتھ حفظ کرلیا

ایکنا نیوز- ای اخبار روزنامه میدانی کے مطابق مصری بچے «عبدالله عمار محمد السید» نے قرآن بمع ترجمہ انگریزی اور فرنچ حفظ کرنے کا کارنامہ انجام دے چکا ہے

 مصری بچہ حفظ کے ساتھ صفحہ اور آیات نمبر بھی بتا سکتا ہے

 

مصری نابینا بچے کے مطابق یہ کارنامہ انکے والد اور دو اساتذہ کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔

 

مصر کے پچیسویں قرآنی مقابلوں میں شریک حافظ کو مصر کے وزیراوقاف «محمد مختار جمعه» نے خصوصی انعامات سے نوازا۔

اس سے پہلے مصر کے شیخ الازھر ڈاکٹر «احمد طیب» نے اعلان کیا تھا کہ اس بچے کی تمام تعلیمی اخراجات الازھر اٹھانے کے لیے تیار ہے۔/

3702522

نظرات بینندگان
captcha