ایکنا نیوز- الفرات نیوز کے مطابق یوم ولادت امیرالمؤمنین(ع) کی مناسبت سے نجف اشرف میں لاکھوں عاشقان اہل بیت نے حاضری دی اور مولایے کاینات سے عقیدت کا اظھار کیا۔
نجف اشرف میں روضہ علوی کے تمام صحن کچاکھچ بھرگیے تھا جہاں مختلف اقوام کے لوگ مختلف زبانوں میں اظھار عقیدت کررہے تھے۔
نجف اشرف میں اس موقع پر سخت سیکورٹی کا اہتمام کیا گیا تھا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے زایرین کو تمام ممکنہ سہولیات پہنچانے کی کوشش کی گیی تھی۔
ولادت امیرالمؤمنین(ع) کے موقع پر نجف اشرف کی تمام گلیوں اور بازاروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔
اس موقع پرروضہ امام علی(ع) میں لاکھوں زایرین کی شرکت کے ساتھ جشن میلاد بھی منعقد ہوا۔/