اسنابروک یونیورسٹی میں قرآن و حدیث کے موضوع پر کانفرنس

IQNA

اسنابروک یونیورسٹی میں قرآن و حدیث کے موضوع پر کانفرنس

7:13 - April 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3504429
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تعلیمات کے کردار پر جرمنی کی «اُسنابروک» یونیورسٹی میں کانفرنس بیس ستمبر کو منعقد ہوگی

اسنابروک یونیورسٹی میں قرآن و حدیث کے موضوع پر کانفرنس

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی ایران کے مطابق تین روزہ کانفرنس جرمن یونیورسٹی «اُسنابروک»(Osnabrück)  کے شعبہ اسلامیات کے تعاون سے منعقد کی جائے گی۔

مختلف علمی شعبوں میں ہم آہنگی اور تعلق اور اسلامی علوم کی تاریخ پر مطالعاتی نظر کے ساتھ جدید علوم اور عصر حاضر کی چیلنجیز کو مدنظر رکھتے ہوئے نصاب کو جدید اصولوں پر استوار کرنے کے حوالے سے مذکورہ کانفرنس کا اہتمام کیا جارہا ہے

 

اس کانفرنس میں قرآنی تفاسیر، احادیث کا مطالعہ ، نفسیاتی اور اسلامی علوم، اسلامک لاء، فلسفہ اسلامی ، معارف اسلامی اور تاریخ اسلام کو تحقیقی مطالعے پر موضوعات شامل ہیں۔/

اسنابروک یونیورسٹی میں قرآن و حدیث کے موضوع پر کانفرنس

3704733

نظرات بینندگان
captcha