ڈنمارک میں طلبا قرآنی مقابلے

IQNA

ڈنمارک میں طلبا قرآنی مقابلے

9:28 - April 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504462
بین الاقوامی گروپ: طلبا کے درمیان قرانی مقابلے کوپنہاک کے گلوستروپ (Glostrup علاقے میں منعقد کیے گیے۔

ڈنمارک میں طلبا قرآنی مقابلے

ایکنا نیوز- نیوز ویب سایٹ  meynet.com؛ کے مطابق ڈنمارکی طلبا کے درمیان قرانی مقابلے کوپنہاک کے گلوستروپ (Glostrup  علاقے میں منعقد کیے گیے

 

ڈنمارک کی مسجد «فاتح» کی انجمن کے تعاون سے سے منعقدہ مقابلوں میں گلوسٹروپ کے سات طلبا شریک تھے جنکے درمیان دو مرحلوں میں مقابلہ ہوا۔

 

اختتام پر کامیاب طلبا کے درمیان انعامات بھی تقسیم کیے گیے۔

 

ڈنمارک کے اسلامی مرکز کے سربراہ الیاس کوکچو (İlyas Kökçü، نے پروگرام سے خطاب میں کہا : دنیا میں انسان بہت کچھ کرسکتا ہے بہت دولت کما سکتا ہے مگر انہیں دیکھنا چاہیے کہ آخرت کے لیے اس نے کیا کیا ہے اور اس حوالے سے ان جیسے پروگراموں کی اشد ضرورت ہے۔/

3707010

 

نظرات بینندگان
captcha