طلبا قرآنی مقابلوں کے کامیاب قرآء کی حوصلہ افزائی + اسامی

IQNA

طلبا قرآنی مقابلوں کے کامیاب قرآء کی حوصلہ افزائی + اسامی

9:18 - April 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3504486
بین الاقوامی گروپ؛ عالمی سطح پر مدارس کے طلباء کے درمیان دوسرے قرآنی مقابلوں میں ایرانی طلبا نے میدان مارلیا

طلبا قرآنی مقابلوں کے کامیاب قرآء کی حوصلہ افزائی + اسامی

ایکنا نیوز- عالمی سطح پر مذہبی مدارس کے طلبا کے درمیان دوسرے قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب مدرسه امام کاظم(ع)

کے رسول اعظم(ص) ہال میں منعقد ہوئی جسکے مطابق کامیاب طلبا کے نام کچھ یوں ہیں۔

حسن قرائت اور قرآن فھمی

محمد زاهدی ، اسلامی جمہوریہ ایران

 

علی حسن عبدالاعلی - عراق

 

محمدرضا نوری - افغانستان

 

حفظ کل قرآن و قرآن فھمی

محمود نوروزی - اسلامی جمہوریہ ایران

 

احمد یسری محمد - مصر

محمد تیجانی - گھانا

 

خطابه قرآنی

 

حسان محمد ولید برکات - شام

 

ماجد وشلی - یمن

احمد غرباوی - اسلامی جمہوریہ ایران

3708866

نظرات بینندگان
captcha